Khanqah e Akhlaquia

اسی ٹرسٹ کے تحت خانقاہ اخلاقیہ( کھرساہا شریف ضلع سیتامڑھی بہار ) بھی جاری وساری ہے جو کہ حضور طبیب ملت حضرت حافظ و قاری محمد اخلاق احمد نوری تیغی یوسفی علیه الرحمۃ والرضوان کی طرف منسوب ہے اور اسی جگہ حضور طبیب ملت مدفون ہیں جن کا عرس ہر سال 17 شوال المکرم کو منایا جاتا ہے جس میں پورے ہند و نیپال سے علماء کرام و مشائخ عظام ہر سال تشریف لاتے ہیں اور اس خانقاہ کا اصل مقصد دعوت و تبلیغ ہے جس میں کتنے بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہ حق مل گیا اور خوب فیوض و برکات سے مستفیض ہوئے اور ہو بھی رہے ہیں ۔ اور بلا مبالغہ شمالی بہار و نیپال کی یہ ایسی روح پرور خانقاہ ہے جہاں سے ہزاروں لاکھوں لوگ فیوض و برکات پارہے ہیں۔ اور تا قیامت پاتے رہیں گے۔

Post a Comment

0 Comments